Home | Urdu | Kalam e Irfan
To Read online click on the Title Page
الحمد اﷲ وکفی والصلٰوۃ والسلام علیٰ سید ا لانبیاء والمرسلین، اما بعد
سبب اشعاتِ کلام افکارِ قادری: میں اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ ابوالفیض شاہ محمد خالدؒ وجودی القادری قبلہؒ کے ارشاد کے پیش نظر حمد و نعتیہ کلام اورکچھ غزلیاتِ عرفانی موضوع کر نے کی سعی کی جو آمد کی طور پر مختصر مگر پُر کیف کلام ’’افکار قادری‘‘ کے نام سے موسوم ہوا ۔ میں کہنہ مشق شاعر نہیں لیکن رسول اﷲ ﷺ کی عشق میں جو بھی وارداتِ قلبی ہوتی وہ تحریر کر لیتاہوں۔ اپنے احباب کے اسرار پر اس کلام کو زیورِ طباعت سے شعبان ۱۴۳۱ ھ م اگست ۲۰۱۰ ء میں مزیں کو محفوظ کردیا گیا تاکہ قارعین استفادہ کر سکیں۔
افکارِ قادری جملہ ساٹھ صفحات اور چھ باب پر مشتمل ہے: (بابـ ۱)سلام خیرالانام ﷺ، ب(بابـ۲)حمد باری تعالیٰ، ب(بابـ ۳)نعت شریف ، (بابـ ۴)منقبت، (بابـ ۵)غزلیات (کلامِ عارفانہ)، (بابـ۶)قطعات ہیں۔